کالر رنگ بیک ٹونز

آپکا کال ریکارڈ

یاری لوڈ | یاری کال

زونگ موبائل انٹرنیٹ

انٹرنیشنل کال ریٹس

موبائل میوزک چینل

پروقار لمحات

ریٹیلر کارنر

میڈیا کارنر


ہمارے بارے میں

 

 

 

     
 

میاں‌شفقت رسول

آپریشنل مینجر شہزاد کمیونیکشنز

میاں شفقت رسول کسٹمر سروسز انڈسٹری میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ اپنی تعلیم یونیورسٹی لیول تک حاصل کرنے کے بعد انہوں نے 1996 میں اپنی پروفشنل زندگی کا آغاز کمپیوٹر سیلز اینڈ سروسز سے کیا اور 2002 میں موبائل فون سروسزز پروائڈر کمپنی “پاکٹل“ کے ساتھ بطور بوریوالا فرنچائزی شامل ہو گئے۔ پاکٹل کے دورمیں انہوں نے اس علاقے میں ہمیشہ ایک بہترین فرنچائزی کی حیثیت سے کردار ادا کیا۔ چائنہ موبائل کمپنی نے پاکستان میں اپنی پراڈکٹ “زونگ“ کا آغاز2008 میں  کیا۔ میاں شفقت رسول کی سابقہ کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپنی نے انہیں زونگ ٹیم میں شامل کر لیا۔ جس کے بعد انہوں نے چائنہ موبائل پاکستان کے ساتھ ان کے بوریوالا فرنچائز پر بطور فرانچائزی خدمات کا آغاز کیا جہاں وہ نہ صرف اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں بلکہ اپنے تجربات کی روشنی میں کسٹمرز اور کمپنی کے رشتے کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ کمپیوٹر فیلڈ میں اپنے وسیع تجربہ کی وجہ سے میاں شفقت رسول “صدیقی سافٹ“ کے ڈائریکٹر کے طور پر اپنا ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ میاں شفقت بوریوالا میں “میاں گروپ آف کمپنیز“ کے پارٹنر کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں۔