کالر رنگ بیک ٹونز

آپکا کال ریکارڈ

یاری لوڈ | یاری کال

زونگ موبائل انٹرنیٹ

انٹرنیشنل کال ریٹس

موبائل میوزک چینل

پروقار لمحات

ریٹیلر کارنر

میڈیا کارنر

زونگ موبائل میوزک چینل

 

زونگ موبائل میوزک چینل ۔

اب زونگ پیش کرتا ہے اپنے صارفین کے لئے ایک ایسی منفرد سروس جس کے زریعے آپ ایک تسلسل کے ساتھ میوزک سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اب میوزک چینل کے ذریعے آپ بنا سکتے ہیں اپنے من پسند گانوں کی پلے لسٹ اور کر سکتے ہیں اسے ڈاؤن لوڈ اور جہاں چاہیں جس وقت چاہیں اپنے پسندیدہ گا نے سُنیں اور لطف اٹھائیں۔
آپ صرف 444 ڈائل کر کے 24 گھنٹے لگاتار میوزک سٹیشن تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں، جہاں نئے اور پرانے کلاسک گانے آپکا انتظار کر رہے ہیں اور صرف یہی نہیں گانوں کے دوران ہی آپ کو دلچسپ خبروں، معلومات اور ٹوٹکوں سے بھی محفوظ کیا جاتا ہے، آپ پلے لسٹ زون میں داخل ہو سکتے ہیں اور اپنی ذاتی البم بنا سکتے ہیں
اپنے موبائل سے ابھی 444 ڈائل کیجئے اور پرلطف سروس سے فائدہ اٹھایئے۔

ایس ایم ایس کے زریعے سے تلاش۔

اپنے موبائل کے رائٹ میسیج کے آپشن میں گانے کا نام لکھ کر اُسے 444 پر بھیجیں ۔اس کے جواب میں آپ کو ایک ایس ایم ایس بھیجا جائے گا جس میں گانے کا کوڈ دیا ہو گا ۔۔۔۔اس کے بعد آپ کوڈ ملائیے اور گانا سُنیے۔۔۔۔ آپ ان گانوں کی رنگ ٹون بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔آپ اپنی موبائل میوزک چینل کی پلے لسٹ بنائیے اور اس میں بے شمار گانے شامل کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔

کال چارجز

۔444 پر کال چارجز 3 روپے فی منٹ + ٹیکس
ایس ایم ایس چارجز 2روپے فی منٹ + ٹیکس

یہاں کلک کر کےزونگ موبائل میوزک چینل کی ویب سائیٹ پر ابھی سائن ان کیجئے۔