کالر رنگ بیک ٹونز

آپکا کال ریکارڈ

یاری لوڈ | یاری کال

زونگ موبائل انٹرنیٹ

انٹرنیشنل کال ریٹس

موبائل میوزک چینل

پروقار لمحات

ریٹیلر کارنر

میڈیا کارنر

:منفرد سہولیات :: ویلیو ایڈیڈ سروسز

کرکٹ انفو:
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کرکٹ کی تازہ ترین معلومات سے آگاہ ہوں تو اپنے موبائل سے
CRIC
 لکھیں اور اِسے 777 پر بھیج دیں۔آپ کو جلد ہی تازہ ترین میچیز میں سے موجودہ میچ کا سکور موصول ہو جائے گا۔
کال کے زریعے سے:
اپنے زونگ کنکشن سے 777 ملائیے۔
:سپورٹس پورٹل آی وی آر
یہاں صارف مختلف کھیلوں کی ورائٹی سے مستفید ہوسکتا ہے اور اپنے منتخب کردہ کھیل کے بارے میں معلومات کے لیئے مختصر کوڈ ملا کر مطلوبہ سہولت استعمال کر سکتا ہے۔
سہولت استعمال کرنے کے لیئے اپنے زونگ نمبر سے 1350ملائیےیہاں آی وی آر آپکی رہنمائی کرے گا۔
×کرکٹ اپڈیٹ کے لیئے 1 ملائیے۔
×فٹ بال اپ ڈیٹ کے لئیے 2 ملائیے۔
×فارمولا 1 کے لئیے 3ملائیے۔
×اپنی فیوریٹ سپورٹس کے بارے میں اپنی معلومات کا امتحان لینے کے لئیے 5 ملائیے۔
چارجز = 5 روپے فی منٹ+ٹیکس

:میسجنگ/چیٹ
ای میل سے ایس ایم ایس یا ایس ایم ایس سے ای میل:
یہ سروس ان لوگوں کے لئیے ہے جو اپنے موبائل سے کسی کے ای میل ایڈریس پر ایس ایم ایس بھیجنا چاہتے ہیں یا وہ ای میل ایڈریس سے کسی زونگ نمبر پر ایس ایم ایس بھیجنا چاہتے ہیں۔شماریات سے پتہ چلتاہے کہ 28 فیصد سے زیادہ میسجز ای میل اکائونٹ اور موبائل فونز کے درمیان رابطہ بحال رکھے ہوئے ہیں۔اب آپ صرف چند بٹن دبا کر اپنے موبائل پر ای میل موصول کر سکتے ہیں اور اپنے موبائل فون سے ای میل ایڈریس پر ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں۔
:سروس ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ
ای میل ایڈریس پر ایس ایم ایس بھیجنے کے لئیے اپنے موبائل کے رائٹ میسج میں لکھیئے
Email<Email address><Message>
مثال کے طور پر
Email abc@zongburewala.com This is a Testing Message.
اور اسے987 پر بھیج دیں۔
چارجز = 2 روپے فی ایس ایم ایس + ٹیکس
:ای میل اکائونٹ سے موبائل نمبر پر میل کرنے کا طریقہ
اپنا میسیج لکھئیے اور اسے بھیجئیے۔
03136933999@zong.com.pk
مثال کے طور پر
THIS IS A TESTING MESSAGE
03136933999@zong.com.pk
:ویب سے ایس ایم ایس
اس سہولت کے زریعے آپ ہماری ویب سائیٹ سے کسی بھی زونگ نمبر پر بلکل مفت ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں۔آپ ہماری ویب سائیٹ وزٹ کریں‌اور ویب ٹوایس ایم ایس پر کلک کریں۔یہاں آپ بلکل فری ایس ایم ایس کرنے کے قابل ہیں۔

:خفیہ چیٹ
یہ سروس صارفین کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ کسی سے اس طرح بات کریں کہ رسیونگ پارٹی کو ان کا نمبر پتہ نہ چلے۔اس سروس میں صارف کا نمبر چھپا کر رسیونگ پارٹی کو اس کا خفیہ نام بھیجا جاتا ہے۔یہ بہترین سروس ہے اس کے زریعے آپ کسی سے بھی چیٹ‌کر سکتے ہیں اور وہ آپکا نمبر بھی نہیں جان سکتا۔
:استعمال کا طریقہ
اپنے موبائل کے رائٹ میسج آپشن میں
NICK <SPACE>NICK NAME
لکھ کر 543 پر بھیجیں۔
آپ کو ایک کنفرمیشن کا میسج موصول ہو جائے گا۔اس کے بعد آپ اپنے دوست کا نمبر لکھئیے سپیس دے کراپنا میسج لکھیں اور اسے 543 پر بھیج دیں۔جسے بھی آپ ایس ایم ایس کریں وہ صرف ایک بار جوابی ایس ایم ایس بھیج دے اس کے بعد آپ اس سے یہ ظاہر کئیے بغیر کہ آپ کون ہیں‌اور آپ کا نمبر کیا ہے ایس ایم ایس کر سکتے ہیں۔
:بین کرنا
آپ کسی بھی نک نیم ہولڈر کو اپنے موبائل پر بلاوجہ ایس ایم ایس کرنے پر بلاک کر سکتے ہیں۔اس کے لئیے آپ موبائل سے
BAN<SPACE>NICK NAME
لکھیں اور 543 پر بھیج دیں۔اس کی کنفرمیشن کا ایس ایم ایس آپ کو موصول ہو جائے گاکہ آپ نے کامیابی سے اس نمبرکو بین کر دیا ہے۔اب آپ اس نمبر سے مختلف قسم کے میسجز موصول کرنے سے بچے رہیں گے۔
:بین ہٹانا
اس طریقے سے آپ کسی بھی نمبر پر اپنے نمبر سے لگا ہوا بین ہٹا سکتے ہیں۔اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے موبائل کے رائٹ میسج میں‌
ALLOW <NICK NAME>
 لکھیں‌اور اسے 543 پر بھیج دیں۔
اس کے بعد آپ کو ایک میسج کے زریعے آگاہ کر دیا جائے گا کہ آپ نے اس نک نیم سے کامیابی کے ساتھ بین ہٹا دیا ہے۔اسی طرح‌جس نک کو آپ نے بلاک کیا تھا ایک ان بلاکنگ کا میسج مل جائے گا تاکہ اپنی چیٹ اسٹارٹ کر سکیں۔
:سروس ختم کرنا
آپ اس سروس کو ختم بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے لئیے رائٹ‌میسج میں‌
LEAVE
 لکھ کر 543 پر ایس ایم ایس کریں۔
اگر آپ سروس چھوڑچکے ہوں‌اور دوبارہ استعمال کرنا چاہیں تو اپنے موبائل سے
JOINE
 لکھ کر 543 پر ایس ایم ایس کریں۔
صارف کسی بھی قسم کی مدد کے لئیےاپنے موبائل سے
HELP
لکھ کر 543 پر ایس ایم ایس کرے تو اس سروس کے بارے میں مختلف قسم کی معلومات موصول کرے گا جو اس کی ہر قسم کی رہنمائی کریں گی۔
چارجز = 50 پیسے فی ایس ایم ایس + ٹیکس

:سیکریٹ ان باکس
اس سروس کے زریعے آپ پاسورڈ پروٹیکٹیڈ ایس ایم ایس بھیج اور موصول کر سکتے ہیں۔
اپنے موبائل کے رائٹ‌میسج میں موصول کرنے والے کا نمبر لکھیں ایک سپیس دیں اور میسج ٹائپ کر کے 199 پر بھیج دیں۔
موصول کنندہ کو سسٹم کی طرف سے ایک ایس ایم ایس ملے گا کہ اسے ایک خفیہ پیغام موصول ہوا ہے۔اپنا پاسورڈ سیٹ کرنے کے لئیےمیسج میں
sub newpassword
 لکھیں اور اسے 199 پر بھیج دیں اور اگر آپ کے پاس پہلے ہی پاسورڈ ہو تو
get your password
لکھ کر 199 پر بھیج دیں۔
:الرٹس
کسٹم الرٹس کو لگانے کے لئیے
ALERTS
 لکھ کر 199 پر بھیجیں۔
الرٹ‌آن کرنے کے لئیے
ALERTS ON TO 199
الرٹ‌آف کرنے کے لئیے
ALERTS OFF TO 199
سسٹم الرٹ آن کرنے کے لئیے
INBOX DEFAULT TO 199
چارجز: 50 پیسے فی ایس ایم ایس + ٹیکس
سیکریٹ ایس ایم ایس ڈائی ورٹ کرنے کے لئیے
ِِdivert<mobile number>
اور ڈائی ورٹ آف کرنے کرنے کے لئیے
divert off
لکھ کر 199 پر بھیج دیں۔
پاس ورڈ تبدیل کرنا :
پاس ورڈ تبدیل کرنے کے لئیے
change old password new password
لکھ کر 199 پر بھیج دیں۔


:121 چیٹ لائن
چیٹ لائن تمام زونگ کسٹمرز کے لئیے ہےاور خاص طور پر ان لوگوں کے لئیے جو باہمی گفت وشنید سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔اس لائن پرزونگ کا ہر کسٹمر بغیر کسی سبسکرپشن کے جوائن کر سکتا ہے۔آپ یہاں اپنے آپ کو متعارف کروائیےاورایسے لوگوں‌سے بات کیجئیےجو آپ کے مطلوبہ موضوع پر بات کر نا چاہیں۔آپ اس لائن پر مختلف موضوعات پر بات کرسکتے ہیں جن میں میوزک ، سپورٹس ، کرنٹ افیئرز ، انڑٹینمینٹ ، شاعری ، وغیرہ شامل ہیں۔اس کے علاوہ آپ مختلف قسم کی موسیقی اور شاعری سے لطف اندوز بھی ہو سکتے ہیں۔آپ جونہی چیٹ پر آن لائن ہوں گے مختلف لوگوں‌ کی طرف سے خوش آمدیدکے پیغام آنے لگیں گے۔اور آپ جس سے چاہیں‌باآسانی بات کرسکیں گے۔
(اس سروس میں آپ کو صارف دوست آئی وی آر کے زریعے گائیڈ کیا جاتا ہے)
سروس استعمال کرنے کا طریقہ :
اپنے زونگ نمبر سے 121 ملائیےاور چیٹ لائن پر آن لائن ہو جائیے ۔*
ہماری آئی وی آر آپکواپنی پروفائل بنانے اور گفتگو شروع کرنے کے بارے میں تمام تر سہولیات فراہم کرے گی۔*
جب آپ ایک بار چیٹ لائن پر آن ہوں گے تو آپکو مختلف قسم کی سروسز میلں‌گی۔*
آپکو غیر موزوں گفتگو سے پرہیز کی تنبیہ کی جائے گی تاکہ آپ آن لائن رہ سکیں۔*
(1) سب سے پہلے 121 ملائیے۔*
آپ یہاں ویلکم کرتی ہوئی آئی وی آر سینں گے۔
(2) ×پروفائل بنانا :
اپنا نام منتخب کیجیئے ۔
اپنی پروفائل بنانے کے بعد آپ چیٹ رومز میں سے کسی ایک روم میں داخل ہو سکیں گے جو کے مندرجہ ذیل ہیں :
× موسیقی
× سپورٹس
× لائیو
× جنرل چیٹ روم

:اِنسٹنٹ‌ میسنجر
انسٹنٹ میسنجر ایک ایسی تیز ترین موبائل میسج سروس ہے جو آپکو اس قابل بناتی ہے کہ آپ بغیر کمپیوٹر کے بھی اپنے آن لائن دوستوں سے انسٹنٹ میسج کے زریعے سے رابطہ قائم کر سکیں اور اس کی خوبی یہ ہے کہ آپ ایک وقت میں ایک سے زیادہ لوگوں سے آن لائن چیٹ‌کر سکتے ہیں۔
یہ اپلیکیشن آپ کو مندرجہ ذیل سہولیات فراہم کرتی ہے :
1 ۔ آپ ایک وقت میں ایک سے زیادہ کمیونٹی پر لاگ ان ہو سکتے ہیں۔
2 ۔ اپنے روابط شامل کیجیئے یا مسترد کریں۔
3 ۔ اپنے روابط کا آن لائن اسٹیٹس بھی چیک کر سکتے ہیں۔

اپنے مختلف دوستوں کو اپنی تصاویر دکھائیں
اپنے موبائل سے
IM
 لکھ کر525 پر ایس ایم ایس کریں۔
× چارجز :
آپ اس ایپلیکیشن کو مفت ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔
جی پی آر ایس چارجز آپکے پیکج پلان کے مطابق لاگو ہوں‌گے۔
درخواست کرنے کے لئیے بھیجا جانے والا ایس ایم ایس 5 روپے + ٹیکس لاگو ہو گا۔

:کہہ دو میسج
آپ کے دن روزانہ ایس ایم ایس لکھتے ہوئے ضائع ہو جاتے ہیں اور ایس ایم ایس لکھنا آپ کے لئیے مشکل ہے تو کہ دو میسج آپ کے لئیے آسانی کا باعث ہو گا۔اس سروس کے زریعے سے آپ اپنے مطلوبہ نمبر پر اپنی بات بغیر لکھے پہنچاسکتے ہیں۔
اپنے مطلوبہ نمبر سے پہلے صرف * کا بٹن دبائیں اور اپنا مطلوبہ نمبر ملا کر او۔کے کر دیں۔ یہاں آئی وی آر کے زریعے سے آپکی رہنمائی کی جائے گی اور آپ باآسانی اپنا کہ دو میسج کر پائیں گے۔
طریقہ استعمال :
× کہ دو میسج بھیجنے کے لئیے × دبائیے اور اس کے بعد موبائل نمبر ملائیے۔
× نیا کہ دو میسج سننے کے لئیے0 ملائیے۔
× پرانا کہ دو میسج سننے کے لئیے 1 ملائیے۔
کہ دو میسج چارجز :
میسج بھیجنا : آن نیٹ = 5۔1 ، آف نیٹ = 5۔1 ، انٹرنیشنل = 0۔3
نیا میسج سننا : آن نیٹ = 5۔1 ، آف نیٹ = 5۔1 ، انٹرنیشنل = 0۔3
پرانا میسج سننا : آن نیٹ = 5۔1 ، آف نیٹ = 5۔1 ، انٹرنیشنل = 0۔3
تمام ریٹس ٪21 ٹیکس کے علاوہ ہیں۔
میسج کا دورانیہ 1 منٹ ہو گا۔