کالر رنگ بیک ٹونز

آپکا کال ریکارڈ

یاری لوڈ | یاری کال

زونگ موبائل انٹرنیٹ

انٹرنیشنل کال ریٹس

موبائل میوزک چینل

پروقار لمحات

ریٹیلر کارنر

میڈیا کارنر























زونگ پیکجز

اب زونگ لایا ہے آپ کے لئے بے شمار پرکشش پیکجز جو آپ کو دیں کال ٹائم کی ٹینشن سے مکمل آزادی تاکہ آپ اطمینان سے کسی کوسب کہہ دو

زونگ کے تازہ ترین پیکجز درج ذیل ہیں۔

 

بوریوالا میں زونگ سے زونگ بالکل فری کال

جی ہاں اب زونگ لایا اپنے بوریوالا کے صارفین کے لئے ایک اور دھماکہ خیر آفر
ایک ایسا پیکج جو پاکستان میں پہلے کسی بھی کمپنی نے نہیں دیا ہے اور نہ ہی کوئی کمپنی اپنے صارفین کو اس طرح کا پیکج دے سکتی ہے۔
Zong Location Based Charges  ::  زونگ لوکیشن بیسڈ چارجز
اس پیکج کے ذریعے اب بوریوالا کے تمام زونگ صارفین پاکستان بھر میں کسی بھی زونگ نمبر پر کال کر سکتے ہیں بالکل مفت۔ جی ہاں بالکل مفت اور اس مفت میں کسی بھی قسم کے پوشیدہ چارجز شامل نہیں ہیں۔ تو اب چھوڑیئے فرینڈ اینڈ فیملی نمبرز ، اور ہیپی آور منتخب کرنے کو اور ابھی زونگ کی نئی سم خریدیئے اور پیکج ایکٹیو کرنے کے بعد کیجئے ڈھیروں باتیں بغیر کسی چارجز کے، ہر وقت ہر نمبر پر۔
نوٹ: یہ پیکج نئی سم اور نئی ایم این پی پر ایک مہینے کے لئے بالکل مفت ہے، پرانے صارفین اپنی پرانی سم پر یہی سہولت صرف سات روپے یومیہ میں حاصل کر سکتے ہیں۔
پیکج ایکٹیو کرنے کا طریقہ
Write BRW and Send SMS on 522


پینتالیس پیسہ پیکج Z20 زونگ

ہر نیٹ ورک نے ہمیشہ لمبی کالز کرنے والے صارفین کو ہی مدنظر رکھا ہےاور وہ لوگ جن کے پاس لمبی کالز کا وقت نہیں ہوتا انہیں ہر مرتبہ نظرانداز کیا گیا ہے۔

لیکن زونگ اپنے ان معزز صارفین کو بھی نظرانداز نہیں کرتا ہے اور اب ان کے لئے لایا ہے ایک شاندار پیکج جس میں مدنظر رکھا گیا ہے صرف اپنے ان صارفین کو جو لمبی کالز نہیں کرتے ہیں۔

جی ہاں زونگ لایا اب 20 سیکنڈ کال ریٹس کیونکہ 20 سیکنڈ کافی ہیں سب کہہ دینے کے لئے۔

اب زونگ سے زونگ کال کریں یا کسی بھی دوسرے نیٹ ورک پر صرف 45 پیسے فی 20 سیکنڈ کے حساب سے جو دے آپ کو پاکستان میں پہلی بار سب سے سستی کال۔

۔پیکج حاصل کرنے کے لئے ابھی 931 ڈائل کیجئے


پری پیڈ پیکجز

زونگ پینسٹھ پیسے پیکج
زونگ لایا اب سب سے سستی کال یعنی پینسٹھ پیسے فی تیس سیکنڈ کبھی بھی کسی بھی نیٹ ورک پر اور وہ بھی کسی بھی قسم کے خفیہ چارجز کے بغیر

زونگ بارہ آنے پیکج
جو دے آپ کو بارہ آنے فی تیس سیکنڈ کال کرنے کی سہولت کبھی بھی کسی بھی نیٹ ورک پر ساتھ ہی ساتھ پانچ فرینڈ اینڈ فیملی نمبروں پر دے پچاس پیسے کی کال اور ایک ہیپی آور جس میں آپ بات کر سکتے ہیں صرف چار روپے ننانوے پیسے میں۔

زونگ فری پیکج
زونگ فری پیکج دے آپ کو لامحدود فری نمبرز پر بات کرنے کی آزادی بالکل مفت رات بارہ سے صبح سات بجے تک۔ اس کے علاوہ آپ کر سکتے ہیں کسی بھی نیٹ ورک پر بات صرف دو روپے فی منٹ میں اور دس فرینڈ اینڈ فمیلی نمبرز پر ایک روپے منٹ میں۔

زونگ ایک سیکنڈ پیکج
زونگ اب لایا ایک سیکنڈ پیکج پری پیڈ میں جس میں آپ بات کرسکتے ہیں کسی بھی نیٹ ورک پر صرف چار پیسے فی سیکنڈ میں اور پانچ فرینڈ اینڈ فیملی نمبرز پر صرف دو پیسے فی سکینڈ میں۔

اپنا پیکج ابھی تبدیل کیجئے 900 ڈائل کر کے۔ پہلی بار پیکج کی تبدیلی کے کوئی چارجز نہیں اس کے بعد ہر تبدیلی کے 15 روپے چارج کیئے جائیں گے۔پیکج روزانہ ایک بار تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

پوسٹ پیڈ پیکجز

زونگ 100 پوسٹ پیڈ پیکج
لائن رینٹ 100 روپے ماہانہ
ایک سو فری منٹ ہر ماہ ساٹھ آن نیٹ + بیس پی ٹی سی ایل + بیس دوسرے نیٹ ورک پر
بیس فری ایس ایم ایس ہر ماہ
کال ریٹ پچاس پیسے کسی بھی نیٹ ورک پر
پانچ فرینڈ اینڈ فمیلی نمبرز پر کال ریٹ چالیس پیسے
ایس ایم ایس ریٹ ایک روپیہ کسی بھی نیٹ ورک پر
جی پی آر ایس پندرہ روپے فی گھنٹہ

زونگ 300 پوسٹ پیڈ پیکج
لائن رینٹ 300 روپے ماہانہ
تین سو فری منٹ ہر ماہ ایک سو اسی آن نیٹ + ساٹھ پی ٹی سی ایل + ساٹھ دوسرے نیٹ ورک پر
ساٹھ فری ایس ایم ایس ہر ماہ
کال ریٹ پنتالیس پیسے کسی بھی نیٹ ورک پر
پانچ فرینڈ اینڈ فمیلی نمبرز پر کال ریٹ تیس پیسے
ایس ایم ایس ریٹ ایک روپیہ کسی بھی نیٹ ورک پر
جی پی آر ایس پندرہ روپے فی گھنٹہ

زونگ 600 پوسٹ پیڈ پیکج
لائن رینٹ 600 روپے ماہانہ
چھ سو فری منٹ تین سو ساٹھ آن نیٹ + ایک سوبیس پی ٹی سی ایل + ایک سو بیس دوسرے نیٹ ورک پر
ایک سو فری ایس ایم ایس ہر ماہ
کال ریٹ سنتیس پیسے کسی بھی نیٹ ورک پر
پانچ فرینڈ اینڈ فمیلی نمبرز پر کال ریٹ بیس پیسے
ایس ایم ایس ریٹ ایک روپیہ کسی بھی نیٹ ورک پر
جی پی آر ایس پندرہ روپے فی گھنٹہ

زونگ 1200 پوسٹ پیڈ پیکج
لائن رینٹ 1200 روپے ماہانہ
ایک ہزار دوسو فری منٹ ہر ماہ سات سو بیس آن نیٹ + دوسوچالیس پی ٹی سی ایل + دوسوچالیس دوسرے نیٹ ورک پر
ڈیڑھ سوفری ایس ایم ایس ہر ماہ
ایک نمبر فری زندگی بھر کے لئے ہر جگہ ہر وقت
کال ریٹ تیس پیسے کسی بھی نیٹ ورک پر
ایس ایم ایس ریٹ ایک روپیہ کسی بھی نیٹ ورک پر
جی پی آر ایس پندرہ روپے فی گھنٹہ

زونگ 2000 پوسٹ پیڈ پیکج
لائن رینٹ 2000 روپے ماہانہ
چھ ہزار آٹھ سو فری منٹ ہر ماہ چھ ہزار آن نیٹ + چارسو پی ٹی سی ایل + چارسو دوسرے نیٹ ورک پر
تین سوفری ایس ایم ایس ہر ماہ
کال ریٹ دس پیسے زونگ سے زونگ۔ زونگ کے علاوہ باقی تمام نیٹ ورک پر بیس پیسے
ایس ایم ایس ریٹ ایک روپیہ کسی بھی نیٹ ورک پر
جی پی آر ایس پندرہ روپے فی گھنٹہ

انٹرکنکٹ چارجزتمام پیکجز کے لئے
دوسرے موبائل نیٹ ورک پر پچاس پیسے تیس سیکنڈ کے لئے
پی ٹی سی ایل پر چھبیس پیسے تیس سکینڈ کے لئے

سیکورٹی ڈیپازٹ
پوسٹ پیڈ ایک سو کے لئے 600 روپے
پوسٹ پیڈ تین سو کے لئے 1500 روپے
پوسٹ پیڈ چھ سوکے لئے 1500 روپے
پوسٹ پیڈ بارہ سو کے لئے 2500 روپے
پوسٹ پیڈ دوہزارکے لئے 4000 روپے

ایس ایم ایس پیکجز

ڈیلی تین روپے ننانوے پیسے + ٹیکس           500 ایس ایم ایس اور 50 ایم ایم ایس  روزانہ
بیس ہزار ایس ایم ایس ایک سو پچاس روپے + ٹیکس پندرہ دن کے لئے
بیس پیسہ فی ایس ایم ایس زونگ فری پیکج پر دستیاب

جی پی آر ایس پیکج

اب زونگ پیش کرتا ہے حیرت انگیز حد تک سستے جی پی آر ایس پیکجز
۔2 جی بی بنڈل 200 روپے + ٹیکس ماہانہ
۔4 جی بی بنڈل 400 روپے + ٹیکس ماہانہ
لامحدود انٹرنیٹ 900 روپے + ٹیکس ماہانہ
۔25 پیسے فی منٹ + ٹیکس
دس روپے فی ایم بی زونگ فری پیکج پر دستیاب
۔15 روپے فی ایم بی زونگ 65 پیسے پیکج پر دستیاب
زونگ پیش کرتا ہے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ یوایس بی موڈیم کے ذریعے ایج سروس کے لئے

زونگ یاری کال
اب آپ زونگ یاری کال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یاری کال ایک ایسی دلچسپ سہولت ہے جس میں آپ کسی اور کوئی آپکو ایسے کال کر سکتا ہے کہ کال کرنے والے کا بیلنس بالکل محفوظ رہتا ہے اور کال کے چارجز کال سننے والا ادا کرتا ہے۔ مثلا آپکا دوست آپ کو کال کرے گا اور اس کال کے چارجز آپ ادا کرسکتے ہیں۔ زونگ یاری کال کرنے کے لئے نمبر ڈائل کرنے سے پہلے 11 لگائیں اور باقی پورا نمبر اسی طرح لکھ کر ڈائل کردیں۔ یعنی اگر آپ 03136933999 پر کال کرنا چاہتے ہیں تو آپ ایسے کال کیا کریں گے 1103136933999۔ تو اب اپنی یاری کال کی سہولت سے لطف اٹھائیں۔

چائنہ پیکج
زونگ چائنہ پیکج چائنہ کال کرنے کے لئے ایک بہترین پیکج ہے۔ جس میں کسٹمرز دو آپشنز یعنی چائنہ ویلیو پیک یا چائنہ سمارٹ پیک میں سے ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

زونگ بریک ٹائم آفر
زونگ اپنے معززکسٹمرزکو دیتا ہے تقریبا بالکل مفت بات کی سہولت اپنی بریک ٹائم آفر میں جس میں آپ دن کے وقت دوگھنٹوں کے لئے بات کرسکتے ہیں اپنے زونگ نمبرز پر تقریبا فری۔

زونگ ایس ایم ایس ای میل سروس
زونگ پیش کرتا ہے اپنے معزز کسٹمرز کے لئے ایس ایم ایس سے ای میل اور ای میل سے ایس ایم ایس سروس جس کے ذریعے اب آپ کے دوست آپ کی پہنچ میں آپ کے کمپیوٹر سے موبائل تک اور موبائل سے انکے کمپیوٹر تک۔

زونگ ایس ایم ایس موبائل ڈائریکٹری
زونگ اپنے کسٹمرز کو اب دیتا ہے زونگ ایس ایم ایس موبائل ڈائریکٹری کی سروس جس کے ذریعے اب آپ اپنی معلومات جہاں ضروری چاہیں وہیں کھول سکتے ہیں۔

زونگ آڈیو بکس
زونگ لایا زونگ آڈیو بکس اپنے کسٹمرز کے لئے جس کی مدد سے آپ سن سکتے ہیں اپنی من پسند کتابوں کی آڈیو۔

زونگ زرعی سروس
زونگ لایا اب اپنے کسان بھائیوں کے لئے کسان سروس جس میں خاص طور پر دیہاتی مارکیٹس کو مدنظر رکھا گیا ہے کیونکہ زونگ جانتا ہے کہ پاکستان کے 70فیصد لوگ اسی علاقے سے وابستہ ہیں۔

لامحدود فری نمبرز
زونگ ایک بار پھر آپ کو موقع دیتا ہے کہ اپنے چاہنے والوں کو سب کہہ دو۔ زونگ لامحدود فری نمبر سہولت اب آپ کو دیتی ہے لامحدود فری نمبرز اور وہ بھی بالکل مفت تاکہ آپ اپنے چاہنے والوں کو سب کہ دیں۔

زونگ ٹیک ون
زونگ جانتا ہے کہ زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں شئیر کرنے سے بڑی بن جاتی ہیں اسی لئے اب زونگ لایا آپ کے لئے زونگ ٹیک ون سہولت جس کے ذریعے آپ شئیر کرسکتے ہیں اپنے فوٹو، ویڈیوز وغیرہ اپنے تمام چاہنے والوں سے اور وہ بھی صرف ایک کلک سے۔

زونگ یوایس بی  کارڈ
زونگ یو ایس بی لایا اب آپ کے لئے یوایس بی کارڈ اپنے تمام انٹرنیٹ صارفین کے لئے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کی سہولت کے ساتھ جو آپ کی رابطہ کی تمام ضروریات کو پورا کرتا ہے۔
.
زونگ اسلامک پورٹل
زونگ اسلامک پورٹل لایا آپ کے لئے بے شمار اسلامی معلومات، نعتیں اور بہت کچھ جو آپ کے ایمان کو تروتازہ رکھے جذبہ ایمانی کے ساتھ۔

زونگ ویڈیو آن ڈیمانڈ
زونگ ویڈیو آن ڈیمانڈ اب لایا آپ کے لئے چوبیس گھنٹے فیشن اور تفریح آپ کے فون کی سکرین تک۔ جس کی بہترین سہولت کے ذریعے آپ حاصل کر سکیں اپنی من چاہی ویڈیو اپنے موبائل پر صرف ایک کلک سے۔

اپنی پسند کا نمبر
زونگ لایا آپ کے لئے اب اپنی پسند کانمبر حاصل کرنے کی سہولت بالکل مفت اور وہ بھی پری پیڈ میں اپنی پسند کا نمبر ابھی بک کرو اور اپنی پسند کو سب کہہ دو۔

زونگ ڈائل ٹونز
اب وہی پرانی ٹوں ٹوں سے نجات حاصل کیجئے اور اپنے کالرز کو سنوایئے اپنی من پسند ٹونز جو مشتمل ہو سکتی ہے گانوں پر، نعتوں پر یا آپ کی اپنی آواز میں کوئی پیغام۔

زونگ موبائل میوزک چینل
اب سنئے زونگ موبائل میوزک چینل کے ساتھ اپنے من پسند گانے ہروقت ہر جگہ۔

زونگ موبائل گھنٹہ پیکج
زونگ موبائل گھنٹہ پیکج اب آپ کو دے سستے ترین انٹرنیٹ کی سہولت صرف 15 روپے فی گھنٹہ میں۔ یہ ہوئی نہ بات زونگ کے ساتھ اب زونگ لو اور داخل ہو جاو گلوبل ویلج میں ایک نئی شان سے۔

زونگ و پیڈیا
اب محسوس کیجئے زونگ کو اپنی زندگی کے ساتھ۔ زونگ و پیڈیا اب لایا آپ کے لئے ایک ایسا انسائیکلوپیڈیا جو آپ کو دے دنیا بھر کی معلومات اور مدد صرف ایک کلک پر۔زونگ و پیڈیا آپ کے ہر ایسے سوال کے لئے آپ کی مدد کرے گا جو تشنہ جواب ہے ایک بالکل سادہ لیکن منجھے طریقے سے۔
اور اس کے علاوہ بہت کچھ جو آ چکا ہے اور جو مسلسل آ رہا ہے۔